Islamic quotes in Urdu provide a meaningful way to express your emotions and thoughts with depth and beauty. Explore this remarkable collection to convey your feelings in words. This section features an extensive selection of deep Islamic quotes in Urdu, Islamic quotation in text, encompassing the latest short, Quranic, inspirational, emotional, and aesthetic quotes.
Deep Islamic quotes in Urdu Islamic quotation in text
These profound sayings can be dedicated to your family, friends, and loved ones. Share the sentiments of your heart through this unparalleled compilation of Islamic quotes on life in Urdu, including 2-line SMS, Panjtan Pak references, and blessings of Allah. Discover the perfect way to articulate your inner feelings with this curated collection of impactful Islamic wisdom.
Inspiring Deep Islamic Quotes in Urdu
تم سید بھی ہو مرزا بھی ہو افغان بھی ہو
تم سید بھی ہو مرزا بھی ہو افغان بھی ہو
تم سبھی کچھ ہو بتاو کہ مسلمان بھی ہو؟

زندگی کے جس چاک کو عقل نہیں سی سکتی
زندگی کے جس چاک کو عقل نہیں سی سکتی
محبت اسے اپنی تار اور سوئی کے بغیر سی لیتی ہے۔

ایک سوچنے والے زندہ انسان کے خیالات میں
ایک سوچنے والے زندہ انسان کے خیالات میں
تبدیلی ہوتی رہتی ہے۔ نہیں بدلتا تو پتھر نہیں بدلتا۔

مصیبت ایک عطیہ خداوندی ہے
مصیبت ایک عطیہ خداوندی ہے
تاکہ انسان پوری زندگی کا مشاہدہ کر لیں۔

قرآن کریم کا صرف مطالعہ ہی نہ کیا کرو
قرآن کریم کا صرف مطالعہ ہی نہ کیا کرو
بلکہ اس کو سمجھنے کی کی بھی کوشش کرو۔

انسان کی روح کی اصل کیفیت غم ہے
انسان کی روح کی اصل کیفیت غم ہے
خوشی ایک عارضی شے ہے۔

زندگی کا راز یہی ہے کہ جہاں رہو
زندگی کا راز یہی ہے کہ جہاں رہو
جس حالت میں رہو، خوش رہو مطمئن رہو۔

تاریخ ایک طرح کا ضیخم گراما فون ہے
تاریخ ایک طرح کا ضیخم گراما فون ہے
جس میں قوموں کی صدائیں محفوظ ہیں۔
سلمان علی
اپنے کردار پر ڈال کے پردہ اقبال
اپنے کردار پر ڈال کے پردہ اقبال
ہر شخص کہہ رہا ہے زمانہ خراب ہے
قوتِ عشق سے ہر پست کو بالا کردے
قوتِ عشق سے ہر پست کو بالا کردے
دہر میں اسمِ محمدؑ سے اُجالا کردے
ضیاء تو کر کیسے پائے گا بیاں شاں اُن کی
ضیاء تو کر کیسے پائے گا بیاں شاں اُن کی
جن کی شاں میں اُترا ہو کلامِ خدا بھی
روزِ محشر حساب کیا لے گا
روزِ محشر حساب کیا لے گا
جو مجھے بے حساب دیتا ہے
شیطان کو حکم کر سجدہ انسان کو وہ نا فرمانی کر گیا
شیطان کو حکم کر سجدہ انسان کو وہ نا فرمانی کر گیا
انسان کو دے کر توبہ کی توفیق خدا مہربانی کر گیا
نہیں مایوس اپنے الله سے
نہیں مایوس اپنے الله سے
بدل جاتی ہے قسمت دُعا سے
جن کی اُمید صرف الله سے ہو
جن کی اُمید صرف الله سے ہو
وہ کبھی نا اُمید نہیں ہوتے
ہمارا ہر کام آسان ہوگا
ہمارا ہر کام آسان ہوگا
جس دن کا پہلا کام نماز ہوگا
سر پائے خم پہ چاہیے ہنگام بے خودی
سر پائے خم پہ چاہیے ہنگام بے خودی
رو سوئے قبلہ وقت مناجات چاہیے
وہ بہت رکھتا چاہت کی نمازوں کا حساب
وہ بہت رکھتا چاہت کی نمازوں کا حساب
وہ تو ایک سجدہ نہ بخشے جو قضا ہو جاے
آباد کریں بادہ کش اللہ کا گھر آج
آباد کریں بادہ کش اللہ کا گھر آج
دن جمعہ کا ہے بند ہے مے خانہ کا در آج
توبہ کی اُمید پر ہوچکے بہت گناہ یارب
توبہ کی اُمید پر ہوچکے بہت گناہ یارب
مہلت تو مل رہی ہے توفیق بھی عطا کر
Conclusion
Deep Islamic quotes in Urdu are not just words; they are reflections of divine wisdom and guidance. By incorporating these powerful sayings into your daily life, you can nurture your faith, find solace in difficult times, and inspire those around you.
Remember, each quote carries the potential to transform lives when understood and applied sincerely. Start your journey today by reflecting on the profound messages of Islam.